Thursday, September 19, 2024

سحری و افطاری اداکارہ صرحا اصغر کے خاوند ہی بناتے ہیں

- Advertisement -

اداکارہ صرحا اصغر کے مطابق سحری و افطاری ان کے شوہر ہی تیارکرتے ہیں۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ صرحا اصغر  نے بتایا کہ ان کے شوہر ہی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سحری و افطاری بناتے ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

صرحا اصغر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں بے تکلفی سے اپنے شوہر کی تعریف کر رہی ہیں۔

اداکارہ نے شو کے دوران انکشاف کیا کہ صرف ہماری فیملی کراچی میں ہے، میرے تمام سسرال والے بیرون ملک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان ٹرانسمیشن میں نادیہ خان کی اوور ایکٹنگ

انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے شوہرکھانا پکانے کے بہت زیادہ شوقین ہیں اور اس مقدس مہینے کو بڑی عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ روزے کے مہینے میں کھانے کی میز کا خوبصورت اہتمام کرتے ہیں۔

صرحا اصغر کے مطابق گھر میں بہت سی ظرح کے کھانے بنتے ہیں، لیکن وہ صرف میرے شوہرہی کھاتے ہیں۔ میں ان تمام کھانوں کو صرفچکھتی ہوں۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں