Monday, September 16, 2024

ایک منٹ میں 110 پنسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم

- Advertisement -

امریکی ڈیوڈرش نے ایک منٹ میں 110 پنسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈ جیت لیا۔ 

امریکی ریاست ایڈاہو کے شہری ڈیوڈرش نے ایک منٹ میں 110 پنسلیں توڑنے کا اپنا سابقہ سیریل گنیز عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔

ڈیوڈ رش بیک وقت سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سال 2019 میں، رش نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ 98 پنسل توڑنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

تاہم بعد میں آنے والے سالوںمیں یہ ریکارڈ کئی مرتبہ توڑا گیااور انہوں نے اس دوران111 پینسلیں توڑ کر ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔ لیکن اپنے اسٹاپ واچ آپریٹرکی خرابی کی وجہ سے وہ ناکام رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز کی بلاگنگ کا اختتام ہوا

اس کے بعد رش نے اسے ایک مرتبہ اورکوشش کی اور ایک ہی جھٹکے میں 110 پنسلیں توڑ دیں، 2022 سے رونالڈ سرچین کے ریکارڈ کو برابر کر کےگنیز ورلڈ ریکارڈ کو مشترکہ طور پر لے لیا۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں