Friday, October 18, 2024

آج شاہین اور انشا آفریدی شادی کے بندھن میں بندھے گے

- Advertisement -

آج فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی دیکھنے کو ملے گی، جس میں نامور کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ 

رواں سال فروری کے آغاز میں شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح کراچی میں نامور کرکٹرز اور قریبی خاندان کے افراد کے سامنے ہوا تھا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ ایشیا کپ ان کی بیٹی کی شاہین آفریدی سے شادی کو عارضی طور پر ملتوی کرنےکا سبب بن سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی آج اسلام آباد میں ہوگی اور ولیمہ جمعرات کے دن 21 ستمبر کو ہوگا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں