کویت: میں خواتین کو اس کی اجازت کے بغیر دل والا ایموجی بھیجنے پر دو سال قید اور 2 ہزار دینار جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔
عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اگر آپ کسی لڑکی کو واٹس ایپ یا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دل والا ایموجی بھیجیں گے تو کویت میں بے حیائی پر اکسانے والے کو سزا دی جائے گی۔ اس میں دو سال کی کم سے کم سزا اور 2000 کویتی دینار جرمانہ ہے۔
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
یاد رہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ سال فروری میں کہا گیا تھا کہ دل والے ایموجیز بھیجنے پر 100,000 سعودی ریال جرمانہ اور 2 سے 5 سال قید کی سزا ہو گی۔
سعودی عرب میں بار بار اس جرم کا ارتکاب کرنے پر جرمانہ دوگنا بڑھا کر 3 لاکھ ریال کیا جا سکتا ہے اور 5 سال قید کی سزا بھی مجود ہے۔ سعودی عرب میں محبت بھرے جذبات بھیجنے کو بھی ہراساں کرنے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔