پیپلز پارٹی کے سینئر رکن خورشید شاہ نے بجلی کی قیمت 15 روپے فی یونٹ کم کرنے کی تجویز دی ہے انکا کہنا ہے 15 روپے کمی کی گنجائش ہے۔
اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی لیکن وہ ایسا کرنے سے قاصر تھی، ایسا نہیں ہے کہ قیمتیں کم نہیں کی جاسکتیں۔
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
انہوں نے کہا کہ اب بھی 15 روپے کی کمی کی گنجائش ہے۔ عبوری حکومت 15 روپے فی یونٹ قیمت میں کمی کر سکتی ہے۔