Sunday, September 22, 2024

آج سلطان محمد فاتح کی ترک سیریزکا آغاز ہوگا

- Advertisement -

آج سلطان محمد فاتح کی زندگی پر مبنی ترک سیریز شروع کی جائےگی۔

آج سلطان محمد فاتح، جنہیں سلطان محمد الثانی بھی کہا جاتا ہے، انکی زندگی پر مبنی ایک ترک ٹیلی ویژن سیریز کا آغاز ہو گا۔

بازنطینی سلطنت کا خاتمہ کرنے والے سلطان فاتح کی زندگی پر ایک نئی ٹیلی ویژن سیریز کا پریمیئر ترکی کے معروف ٹی وی نیٹ ورک ٹی آر ٹی نے کیا ہے۔ سلطان محمد فاتح پر مبنی ٹیلی ویژن شو میں تین سیزن ہیں۔ پہلے سیزن کا آغاز آج رات 27 فروری کو کیا جائے گا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس سیریز میں معروف اداکار سرکان چایو اوغلو نے سلطان فاتح کی تصویر کشی کی ہے۔ معروف ترک فنکار جنہوں نے متعدد سیریز میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس میں نمایاں ہیں۔ ان اداکاروں کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔یہ ہر دل پر راج کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ترک ڈراموں کے کاروبار نے اپنے تاریخی ہیروز، ثقافت اور روایات پر مبنی متعدد سیریز کی نمائش کرکے پوری عالمی فلم انڈسٹری کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں