Sunday, December 22, 2024

ایپل آئی فون 15 کی تقریب کا شاندار آغاز آج ہو گا

- Advertisement -

آج وہ دن آگیا جس کا ٹیک گیکس اور موبائل فون کے شوقین منتظر تھے، ایپل آئی فون 15 آج متعارف کرایا جا رہا ہے۔

ایپل آئی فون 15 کی تقریب آج رات دس بجے تمام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ اسکا لائیو ایونٹ ایپل کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کریں۔

انگلش میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

یہ ایونٹ چار نئے اسمارٹ فونز لائے گا آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو، اور آئی فون 15 پرو میکس۔ ان سب کےساتھ چارج کرنے کے لیے یوایس بی، سی پورٹس ہوں گی، اور یہ میکس پیرسکوپ لینس کے ساتھ آئے گا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں