Monday, November 25, 2024

دلہن نے نکاح کے 3 منٹ بعد طلاق لے لی

- Advertisement -

کویت میں شادی کرنے کے کچھ لمحے بعد ہی، دولہا کے چھوٹے سے مذاق کرنے پر دلہن نے عدالت سے طلاق لینے کی درخواست کردی۔

ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب ختم ہونے کے بعد جیسے ہی یہ جوڑا عدالت سے باہر نکلا تو دلہن کسی چیز سے پریشان ہو کر گر گئی یہ دیکھ کر دولہا نے اسے غابیہ بیوقوف کہہ دیا اور یہ بات طلاق کا سبب بنی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

دلہن کو یہ بات انتہائی ناگوار گزری اسے شدید غصہ آگیا۔ اس نے جج سے کہا کہ وہ شادی فوراً ختم کرِیں اور طلاق کے لیے درخواست دائرکر دی۔

شادی کے ٹھیک تین منٹ بعد، عدالت نےدرخواست منظور کر لی اور منسوخی کے سرٹیفکیٹ پر دستخط کر دیے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں