Saturday, November 23, 2024

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم نہیں ہوئی

- Advertisement -

اسلامی نظریاتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر اکرام الحق نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے دوسری شادی سے قبل پہلی بیوی کی رضامندی کی شرط کو ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی۔

ڈاکٹر اکرام الحق نے مبینہ طور پر اپنی تقریر کے دوران کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ افواہ پھیلی ہوئی ہے کہ دوسری شادی کرنے سے پہلے پہلی بیوی سے رضامندی حاصل کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ سے منسوب بلکل بیانات بلکل بے بنیاد ہیں۔

وہ اس وقت کابل میں ہیں، اورکونسل نے ابھی تک اس حوالے سے بات کرنے کے لیے کوئی اجلاس منعقد نہیں کیا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں