جمعرات کو وفاقی حکومت نے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر کی کمی دیکھی گئی ہے۔ جبکہ پٹرول کی قیمت میں ایک 10 روپے 50 پیسے کمی کی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جو 214.80 فی لیٹرہے، جبکہ ایچ ایس ڈی کی قیمت کم کر کے 227.80 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
Petroleum Products Prices:
Dec16 to Dec31, 2022:High Speed Diesel-with Rs 7.50 reduction,Rs 227.80 per litre
MS Petrol —with Rs 10 reduction,Rs 214.80 per litre
Kerosene Oil – with Rs 10 reduction,Rs 171.83 per litre
Light Diesel Oil – with Rs 10 reduction, Rs 169 per litre
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) December 15, 2022
مزید برآں، حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کی کمی کردی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں ایل ڈی او کی قیمت اب 169 روپے فی لیٹر روپے ہو گی۔ مٹی کا تیل 171.83 فی لیٹر ، نظر ثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق آدھی رات سے شروع ہوگا اور اگلے دو ہفتوں کے لیے درست ہوگا۔
انگلش میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
حالیہ ہفتہ وار جائزے میں، حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل (LDO) اور مٹی کے تیل کی قیمتیں کم کر دیں۔ تاہم، گزشتہ چار ہفتہ وار جائزوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو متاثر نہیں کیا۔