Friday, October 18, 2024

شوہر نے پریشر ککر مار کر بیوی کو قتل کر دیا

- Advertisement -

انڈیا کے شہر بنگلورو میں ایک 24 سالہ لڑکے  نے بداعتمادی اور شک کی بنا پر لڑائی جھگڑے کے دوران اپنی بیوی کو پریشر ککر مار کر قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 24 سالہ وشنو اور ان کی اہلیہ دیوا گزشتہ تین سال سے کیرالہ میں مقیم ہیں لیکن ایک دن وشنو نے پریشر ککر مر کر اپنی بیوی کی جان لےلی۔

رپورٹس کے مطابق، وشنو نے دو دن قبل اپنی بیوی کو لڑائی کے دوران ککر اٹھا کر بحث کے بعد قتل کر دیا، جس سے خاتون کی موت واقع ہوئی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

بھارتی پولیس کے مطابق، دیوا کی موت بہت زیادہ خون بہنے سے ہوئی، اور پھر وشنو کو اپنی بیوی کے قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وشنو پر قتل کا الزام عائد کر دیا گیا ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں