Friday, October 18, 2024

انڈین سپراسٹار نے بھی مداحوں کو عید میلادالنبی کی مبارک دی

- Advertisement -

ممبئی: اداکار زید خان اور شاہ رخ خان نے دنیا بھر کے مسلمان ماداحوں کو عید میلادالنبی کی مبارک دی نیک تمناؤں کے ساتھ دعائیں دی۔

پیروکاروں کو عید میلادالنبی کی مبارک دینے کے ساتھ ساتھ، کنگ خان نے ایکسذژ پر لکھا کہ ہمیں خاص دن پر مہربان، ہمدرد اور اچھے ہونے سے لطف اندوز ہونا چاہیے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

شاہ رخ خان نے اس موقع پر لکھا کہ سب ایک دوسرے کو گلے لگائیں اور عید مبارک کہیں۔ جیسے ہی کنگ خان کی پوسٹ شائع ہوئی، یہ تیزی سے وائرل ہوگئی، اور ان کے عقیدت مند مداحوں نے زبردست تبصرے چھوڑے۔ دوسری جانب اداکار زید خان نے اپنے فالوورز کو جشن میلاد کی مبارکباد دی اور انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ اپنی ایک تصویر پوسٹ کی۔

اپنی پوسٹ میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ ہر ایک کو اپنے مسائل کا مقابلہ کرنے کی طاقت اور عقل عطا کرے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں