Friday, October 11, 2024

ویڈیو لیک ہونے والی ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی شادی ہو گئی

- Advertisement -

فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کر لی۔

علیزہ سحر نے گزشتہ ماہ جو توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کی تھی وہ سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر ٹرینڈ کرنے لگی تھی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ویڈیو کال کے دوران گفتگو کے بعد، اس شخص نے ویڈیو لیک کر دی جو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہا کے کہ علیزہ نے اپنی ویڈیو خود لیک کی ہے۔

تازہ ترین خبر کے مطابق، اب علیزہ سحر نے شادی کر لی ہے جسکی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ انہوں نے دل محمد کمہار نام کے شخص سے شادی کر لی ہے۔

علیزے سحر کی شادی کی ویڈیو کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین کی مختلف آراء ہیں۔ کچھ لوگوں نے اس کے شوہر کا مذاق اڑایا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس نے صرف مالی فائدے کے لیے شادی کی ہے۔

ایک صارف کے مطابق جو کچھ بھی ہوا اسے بھول جانا چاہیے اور نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہیے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں