اس وقت بھی ملک میں جاری مہنگائی کے باعث فی تولہ سو نے کی قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے عوام پریشان ہے۔
ملک میں ایک تولہ سو نے کی قیمت 3100 روپے اضافے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو لاکھ 29 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
دس گرام سونے کی قیمت اب 2658 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 97 ہزار 102 روپے ہوگئی ہے۔
گروپ کا دعویٰ ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1891 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔