امریکہ یوکرین جنگ سے صرف اپنے خاص مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔
چین نے کہا ہے کہ امریکہ کی پوری توجہ اپنے سیاسی اور جغرافیائی مقاصد کے حصول پر ہے اور اسے یوکرین جنگ سے کوئی سروکار نہیں ہے۔
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس کیکران کے تعاون سے ایشا پر چین کے قبضے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے گزشتہ روز بریفنگ کے دوران کہا کہ ان کے تبصروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ یوکرین کے بارے میں زیادہ فکر مند نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یوکرین کا امن منصوبے پر زور
ترجمان نے چین کی مخلصانہ امید کا اظہار کیا کہ تمام متعلقہ فریق سیاسی عزم کا مظاہرہ کریں گے، کشیدگی میں کمی اور جلد جنگ بندی کو فروغ دیں گے اور ایک منصفانہ، عملی اور دیرپا یورپی سلامتی کے نظام کی تشکیل کے لیے تعاون کریں گے۔