سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق آج سورج براہ راست خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔
آج بروز پیر سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پر سورج اس سال پہلی بار خانہ کعبہ کے اوپر طلوع ہوگا۔
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کا دعویٰ ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان کمپاس کی عدم موجودگی میں بھی قبلہ کی سمت کا تعین کر سکیں گے، کیونکہ سورج عین کعبہ کے اوپر طلوع ہوگا۔
اس منظر نامے میں کعبہ کا سایہ پوشیدہ ہے کیونکہ سورج ڈھانچے کے متوازی یا ایک ہی عمودی لکیر پر طلوع نہیں ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ سورج سال میں دو مرتبہ بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرتا ہے۔