Saturday, September 21, 2024

ترکی کے ہیرو براک اوزیویت 7 اکتوبر کو پاکستان آئنگے

- Advertisement -

عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز کرولوس عثمان، میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار براک اوزیویت نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔

براک اوزیویت اپنے پاکستانی مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر۔ اداکار  نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ وہ رواں ماہ 7 اکتوبر کو پاکستان آرہے ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اداکار نے کہا کہ وہ ایک پاکستانی نجی پرفیوم برانڈ کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر پرفیوم کی لانچنگ کے لیے پاکستان آئیں گے۔

اس سے قبل ترکی کی مقبول سیریز ارطغرل غازی، کے مرکزی کردار ترگت الپ اور بامسی الپ بھی مذکورہ پرفیوم برانڈ کے ایمبیسیڈر کے طور پر پاکستان آ چکے ہیں۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں