Monday, September 16, 2024

برطانیہ نے ہوائی جہاز کے تمام داخلی راستے بند کردیئے

- Advertisement -

برطانیہ کی فضائی حدود کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ پابندی کے مطابق، برطانیہ آنے اور برطانیہ جانے والے ہوائی جہاز کی اجازت نہیں ہے۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے کہا کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے فضائی حدود کو محدود کرنا پڑا جسکی وجہ سے برطانیہ سے نہ ہوائی جہاز آ سکتا ہے اور نہ جہاز جا سکتے ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

مبینہ طور پر ہوائی ٹریفک کنٹرول میں تکنیکی غلطی ہوئی ہے۔

اسکی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہوائی کونٹرولر تکنیکی مسلے کو حل کرنے میں مصروف ہیں جلد ہی ہوائی ٹریفک کھل جاےگا.

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں