Sunday, September 8, 2024

معروف اداکار اکبر خان انتقال کر گئے

- Advertisement -

پاکستان کے ایک تجربہ کار اداکار اکبر خان اچانک چل بسے ان کے بھائی حسین نے کہا کے اکبر نے انڈسٹری کے لئے بہت خدمات انجام دی ہیں۔

اداکار اکبر خان پاکستانی ٹیلی ویژن پر بہت سے قابل ذکر ڈراموں میں نظر آ چکے ہیں، جن میں پری زاد اور دل ربا شامل ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں نارتھ کراچی کے سیکٹر 5 سی 2 کی مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد نارتھ کراچی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

پینٹنگ کے ساتھ ساتھ اکبر ایک معروف اداکار اور مجسمہ ساز تھے جنہوں نے متعدد یادگاریں تیار کیں۔ ان کی رائے تھی کے پاکستانی ثقافت کے اندر مجسمہ سازی کی اپنی الگ پہچان ہونی چاہیے۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں