Saturday, September 7, 2024

اداکارہ عرفی جاوید بالی ووڈ میں بڑے اسکرین ڈیبیو کے لیے تیار

- Advertisement -

بولڈ اداکارہ عرفی جاوید بالی ووڈ میں فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفی جاوید ایکتا کپور کی فلم ایل ایس ڈی 2، میں بطور بالی ووڈ ڈیبیو کام کریں گی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سال 2010 کی فلم کا سیکوئل، LSD 2 اس سال فروری میں منظر عام پر آیا تھا۔

یہ فلم 19 اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی اور اس میں تشار کپور اور رونی رائے مہمانوں کے کردار میں نظر آئیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں