Sunday, September 22, 2024

سجل علی خود اپنی تعریف کر کے مذاق کا شکار بن گئیں

- Advertisement -

اداکارہ سجل علی وائرل ویڈیو میں اپنی تعریف کرتی نظر آرہی ہیں۔ 

سجل علی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک مختصر ویڈیو میں اپنی پسندیدہ شخصیت اور شوبز انڈسٹری میں اپنے بہترین دوستوں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے نظر آئیں، وہیں سجل علی نے اپنی ہی تعریف کر ڈالی جو لوگوں میں مذاق کا سبب بنی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سجل علی نے بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی ویڈیو میں زور دے کر کہا کہ وہ ہیش ٹیگز اور سوشل میڈیا ٹرینڈز کو فالو نہیں کرتی ہیں اور تفریحی دنیا میں ان کا کوئی قریبی دوست نہیں ہے۔

سجل علی سے جب پوچھا گیا کہ تفریحی کاروبار میں آپ کی پسندیدہ شخصیت کون ہے؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ خود اپنی پسندیدہ ہیں۔ یہہی بات ان کا مذاق بننے کا سبب بنی جبکہ لوگوں کا کہنا تھا کہ واقعی اب وہ خود ہی اپنی پسندیدہ ہیں باقی لوگ انھیں اب پسند نہیں کرتے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ کنزہ ہاشمی گلوکارہ بننا چاہتی تھیں

کچھ صارفین نے کہا کہ پہلےسجل علی مؤثر انداز میں بولتے تھیں لیکن اب انہوں نے دیگر فنکاروں کی طرح فالتو بولنا شروع کر دیا ہے اورکسی نے لکھا کہ خود شناسی دراصل سب سے اہم چیز ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں