Thursday, September 19, 2024

شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

- Advertisement -

فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف نائب کپتان نامزد کے گئے ہیں۔ 

لاہور: ایک پریس بیان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان منتخب کر لیا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی 27 ٹیسٹ، 53 ون ڈے اور 52 ٹی ٹوئنٹی میچیز میں نمائندگی کر چکے ہیں ۔

شاہین کو اس سے قبل پاکستان کی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بھی نامزد کیا گیا تھا۔

پاکستان کے ابتدائی ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون

سلمان علی آغا، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد (وکٹ کیپر)، عامر جمال، اور خرم شہزاد ہیں۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں 

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں