Friday, November 22, 2024

عبداللہ شفیق کی ورلڈ کپ ڈیبیو پر سنچری ایک قابل ذکر کارنامہ

- Advertisement -

عبداللہ شفیق نے منگل کو اپنے ورلڈ کپ ڈیبیو میں سنچری بنائی، جس کی وجہ  سے پاکستان نے سری لنکا کو مقابلے کے دوسرے میچ میں شکست دی۔

عبداللہ شفیق کی 113 رنز کی اننگز 10 چوکوں اور تین چھکوں پر مشتمل تھی۔ اس عمل میں، وہ اپنے ورلڈ کپ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے واحد پاکستانی بلے باز بن گئے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 

میچ کے بعد کی پریزنٹیشن کے دوران، کپتان بابر اعظم نے شفیق کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، خاص طور پر اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ یہ 23 سالہ کھلاڑی کی ورلڈ کپ میں پہلی شرکت تھی۔

بابر کہا وہ جس طرح سے کھیل رہا ہے میں اس سے بہت خوش ہوں۔ یہ اس کا پہلا ورلڈ کپ ہے۔ اسے کھیلنے کی بھوک ہے، میں نے اسے نیٹ میں دیکھا تو میں نے اسے کھیلانے کا فیصلہ کیا۔ رضوان اور عبداللہ نے جس طرح سے شراکت قائم کی، انہوں نے ہماری مدد کی.

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں