Wednesday, September 18, 2024

عیدالاضحی 2024 کے لیے جانوروں کی منڈی کا آغاز

- Advertisement -

کراچی میں عیدالاضحی 2024 کے لیے جانوروں کی منڈی کا آغاز ہونے والا ہے۔

کراچی: پاکستان میں عیدالاضحی 2024 کے قریب آتے ہی کراچی کی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں، عید کے موقع پر انتظامیہ کا ایک بڑا کام کراچی کے مکینوں کے لیے قربانی کے جانوروں کی منڈی عارضی طور  پر لگانا ہے۔

عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کا امکان ہے جبکہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

کراچی میں مویشی منڈی کب شروع ہوگی؟

کراچی میں عارضی مویشی منڈی 10 مئی 2024 کو شروع ہوگی جو عید کے تیسرے دن تک جاری رہے گی۔

مویشی منڈی 2024 کراچی

اس سال کراچی میں مویشی منڈی تیسر ٹاؤن میں ناردرن بائی پاس پر قائم کی جائے گی جو 1000 ایکڑ رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس کام کرے گی

انتظامیہ نے خریداروں اور فروخت کنندگان کی سہولت کے لیے مارکیٹ میں بڑے بینکوں کی عارضی شاخیں قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال کراچی ناردرن بائی پاس قربانی کے جانوروں کی منڈی سے 8 ارب روپے کی آمدنی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں