Tuesday, September 24, 2024

سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا

- Advertisement -

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سولہ جولائی سے گال میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کرا ہے۔

سری لنکا کے وزیر کھیل اور نوجوانوں کے امور روشن رانا سنگھے نے ٹیسٹ اسکواڈ کی منظوری دی۔

رمیش مینڈس اور پربت جے سوریا اسپن اٹیک کی قیادت کریں گے کیونکہ سلیکٹرز نے لیفٹ آرم اسپنر لاستھ ایمبولڈینیا کی جگہ پراوین جے وکراما کو منتخب کیا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 

جہاں آسیتھا فرنینڈو ڈینگی بخار سے صحت یاب ہو رہے ہیں، بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز دلشان مدوشنکا کو ان کی جگہ منتخب کیا گیا ہے۔

پہلے ٹیسٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم

دیموتھ کرونارتنے کپتان، کوسل مینڈس، اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، دھننجایا ڈی سلوا نائب کپتان، کامندو مینڈس، نشان مدوشکا وکٹ، پاتھم نسانکا، سدیرا سماراویکرما، رمیش مینڈس جے سوریا، لکشیتھا مناسنگھے، پروین جے وکرما، دلشان مدوشنکا، وشوا فرنینڈو، اور کسن راجیتھا۔

پاکستان اسکواڈ

بابر اعظم c، محمد رضوان وکٹ، عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، حسن علی، امام الحق، محمد ہریرہ، محمد نواز، نسیم شاہ، نعمان علی، سلمان علی آغا، سرفراز احمد وکٹ، سعود شکیل، شاہین آفریدی اور شان مسعود

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں