Monday, October 7, 2024

’’میرے نام پر 17 سوشل میڈیا اکاؤنٹس چل رہے ہیں‘‘ انور مقصود

- Advertisement -

انور مقصود، میرے پاس اسمارٹ فون بھی نہیں ہے لیکن میرے نام سے 17 سوشل میڈیا اکاؤنٹس چل رہے ہیں۔

معروف مصنف انور مقصود نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا اس سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں جو ان کے نام سے چلایا جا رہا ہے اور یہ اکثر پی ٹی آئی اور اہم موضوعات پر تنقیدی ریمارکس اور جملے پوسٹ کرتا رہتا ہے۔

انگلش میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اس سلسلے میں وہ متعلقہ حکام تک پہنچ کر معاملے کی انکوائری کر چکے ہیں۔ مزید برآں، انہوں نے عوام سے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایسی کسی بھی چیز کو نہ لیں جو ان سے منسوب کسی دل چسپ موضوع پر تبصرہ کے طور پر کی گئی ہو۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں