Tuesday, December 3, 2024

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کے لئے نئی ہدایات جاری

- Advertisement -

سعودی عرب میں روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا نیا وقت مقرر کیا گیا ہے۔

حرم شریف کی جنرل اتھارٹی نے مدینہ منورہ میں روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اجازت اور نماز کے بارے میں نئی ہدایات جاری کی ہیں۔

حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کے مطابق، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت مقررہ دس منٹ ہے۔ دوسری طرف، روضۂ رسول ﷺ کے لیے پرمٹ سال میں صرف ایک مرتبہ ملے گا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کے مطابق جو عازمین استفادہ نہیں کر سکتے وہ اپنا اجازت نامہ منسوخ کر دیں۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں