Monday, December 2, 2024

راکل پریت اور جیکی بھگنانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

- Advertisement -

بھارتی اداکار جیکی بھگنانی اور راکل پریت سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جیکی بھگنانی سے اپنی شادی کی تصاویر پوسٹ کیں۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

راکل پریت سنگھ نے تصویریں شیئر کیں اور ان کے کیپشن میں لکھا، میرا اب اور ہمیشہ کے لیے۔ انہوں نے موجودہ تاریخ کو بھی پوسٹ میں شامل کیا۔

جیکی نے شیروانی اور کرتہ کا انتخاب کیا جبکہ راکل پریت نے شادی کا گاؤن پہنا۔

راکل پریت اور جیکی کی شادی کی تقریب میں شوبز شخصیات اور اہل خانہ نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

مشہور شخصیات اور اداکاروں نے جیکی بھگنانی اور راکل سنگھ کو ان کی شادی پر مبارکباد دی ہے۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کے دیگر جوڑوں کے برعکس انہوں نے اپنی زندگی کا اہم ترین دن بیرون ملک یا راجستھان جانے کے بجائے سمندر کنارے شہر گوا میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں