Tuesday, December 3, 2024

صبا قمر کس پاکستانی اداکار سے شادی کی امید کر رہی تھیں؟

- Advertisement -

معروف اداکارہ صبا قمر نے اس اداکار کی شناخت بتا دی جس سے وہ شادی کرنا چاہتی تھیں۔

احسن خان نے حال ہی میں یوٹیوب پر ایک پوڈ کاسٹ ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے روزمرہ زندگی کے بارے میں بات کی اور صبا قمر سے دلچسپ سوالات پوچھے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

احسن خان نے صبا قمر سے سوال کیا کہ، اس اداکار کا نام بتائیں جو شادی شدہ نہیں ہوتا اور آپ اس سے شادی کرتیں۔

اداکارہ صبا قمر  نے احسن خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جواب دیا کہ میں نے اداکاری کی دنیا میں آنے سے پہلے کسی سے احسن خان کا نمبر لیا تھا اور میں انکو کہتی تھی کہ مجھے صرف ایک بار آپ کے ساتھ کام کرنا ہے۔

صبا قمر نے بتایا کہ شوبز میں آنے کے بعد جب میں نے احسن کے ساتھ پہلی بار کام کیا تو شروع میں ہماری لڑائی ہوئی لیکن پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مجھے احسن سے پیار ہو گیا۔

اظہارے محبت

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ مجھے احسن سے اپنی محبت کا اظہار کرنا تھا کہ احسن خان کی زندگی میں ان کی بیوی آئی اور پھر ان کی شادی ہوگئی۔

صبا قمر کی باتیں سننے کے بعد احسن خان نے کہا کہ، میں نے سوچا تھا کہ صبا کا رشتہ ہو گیا ہے اور وہ اپنی پسند سے شادی نہیں کریںگی۔

صبا نے بتایا کہ شوبز میں آنے کے بعد جب میں نے احسن کے ساتھ پہلی بار کام کیا تو شروع میں ہماری لڑائی ہوئی لیکن پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مجھے احسن سے پیار ہو گیا۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ مجھے احسن سے اپنی محبت کا اظہار کرنا تھا کہ احسن خان کی زندگی میں ان کی بیوی آئی اور پھر ان کی شادی ہوگئی۔

آج کی تازہ ترین خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

صبا قمر کی باتیں سننے کے بعد احسن خان نے کہا کہ، میں نے سوچا تھا کہ صبا کا رشتہ ہو گیا ہے اور وہ اپنی پسند سے شادی نہیں کریںگی۔

واضح رہے کہ صبا قمر ابھی کنواری ہیں جب کہ احسن خان نے 2008 میں فاطمہ سے شادی کی تھی، اس جوڑے کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں