محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج گرمی میں قدرے کمی دیکھی جارہی ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ گرمی میں بھی معمولی کمی دیکھی جا رہی ہے۔
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
توقع ہے کہ سب سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا۔
شہر قائد میں سمندری ہوائیں 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد ہے۔