Monday, October 7, 2024

نوٹوں کے قالین سےدولہا نےاپنی دلہن کا استقبال کیا

- Advertisement -

فلپائنی شادی میں دولہا نےاپنی دلہن کا استقبال نوٹوں کے قالین سے کیا۔ 

فلپائنی شادی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دولہا نے اپنی دلہن کا استقبال نوٹوں کے قالین سے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اگرچہ کسی کا پھولوں یا سرخ قالین سے خوش آمدید کہنا عام بات ہے، لیکن ہم آپکوفلپائن کے ویلینسیا سٹی میں پیش آنے والے سبز قالین کی ایک دلچسپ کہانی بتانے جا رہے ہیں۔

اس شادی کی تقریب میںدولہا نے نوٹوں سے بنے قالین سے اپنی دلہن کا استقبال کیا۔

نوٹوں کا قالین بننے کی لاگت 17,300ڈالر ادا کی گئی ہے، جو کہ فلپائن کی کرنسی کے مطابق دس لاکھ کے برابر ہے۔

دولہے کی جانب سے اس عجیب و غریب تحفے پر سوشل میڈیا صارفین طرح طرح کی رائے دے رہےہیں۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں