Monday, October 7, 2024

ٹویوٹا کار کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے کی کمی کر دی

- Advertisement -

ٹویوٹا برانڈ کی مخصوص گاڑیوں کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے کی کمی کردی ہے۔

روپے کی قدر میں بہتری کے باعث انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا برانڈ کی گاڑیوں میں 13 لاکھ روپے کی کمی کی ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

فرم کے بیان کے مطابق ٹویوٹا کرولا کی قیمت 2 لاکھ سے کم ہو کر 2.5 لاکھ روپے، ٹویوٹا یارس کی قیمت 1 لاکھ سے کم ہو کر 1 لاکھ 20 ہزار روپے اور فارچیونر کی قیمت 10 لاکھ 80 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اس طرح تیرہ لاکھ کی کمی کی گئی ہے۔

انڈس موٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ 24 اکتوبر سےنئی قیمت کا اطلاق تمام کار بکنگ پر ہوگا۔

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں