Friday, September 13, 2024

تھری۔ٹو۔ون پِلّے کے بارے میں جانیے

- Advertisement -

اویس نامی ٹک ٹاکر جو اب ٣٢١ پِلّے  کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ اپنی یوٹیوب اور ٹک ٹاک ویڈیوز کی وجہ سے کافی مشہور ہو چکا ہے 

اویس عرف ٣٢١ پِلّے   نے یوٹیوب چینل “چلتے پھرتے” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ محنت جاری رکھیں، محنت سے پیچھے نہ ہٹیں، ٦ ماہ محنت کریں، انشاء اللہ آپ کا نام بھی مشہور ہو گا

یوٹیوبر نے پوچھا آپ مشہور ہونے سے پہلے کیا تھے اور مشہور ہونے کے بعد کیا ہیں؟
اویس نے بتایا پہلے میں کہانیاں بناتا تھا، پھرمیں نے”٣٢١ پلےڈائیلاگ کہا ، جو بہت مشہور ہوا ، اب آپ انہیں دنیا میں ہر جگہ دیکھ سکتے ہیں۔

انگلش میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

 آپ کو کون سی کمپنیاں مدعو کر رہی ہیں؟
مجھے بہت سی کمپنیاں کام کے لئے آفرکر رہی ہیں لیکن میں اب اپنے چینل پر توجہ مرکوز کر رہا ہوں۔

ویڈیو بنانے کا مشورہ کس نے دیا؟
جس آدمی نے میرے ساتھ شرٹ پھاڑ کر ویڈیو بنائی اس کا نام تنویر ہے، اس نے مجھےکہا ٣٢١ پِلےکہو  جو کہ میں نے ویڈیو میں اپنےانداز میں “۳۲۱ پِلّے کہا، اور اس ویڈیو کو ٥٠ لاکھ لوگوں نے دیکھا اور اگلی ویڈیو کو ٢٥ ملین لوگوں نے دیکھا۔ .

کیا آپ نے خود ویڈیو بنائی ہے؟
اویس نے بتایا کہ میں نے ڈائیلاگ بولا  ۳۲۱ پِلّے، اور پھر تنویر نے اپنی شرٹ پھاڑ دی جبکہ اصل کام  کیمرہ مین کا تھا.

کیا آپ اس مقبولیت کو قبول کرتے ہیں؟
ہاں میں اس مقبولیت کا مستحق ہوں کیونکہ میں پچھلے چار سال سے محنت کر رہا ہوں، میں نے بہت سی کہانیاں بنائی ہیں، لیکن مجھے کوئی تنخواہ نہیں ملی

اب میری ہر ویڈیو لاکھوں لوگوں تک پہنچ جاتی ہے لوگ میرے والد کو فون کر کے میرے بارے میں پوچھتے تھے  اب میرے والد کا حال ہی میں انتقال ہو گیا ہے۔

جب میں کسی کام کے لیے جاتا تھا تو مجھے کوئی نہیں پوچھتا تھا، اب لوگ کہتے ہیں آؤ، دو گھنٹے بیٹھ کر جاؤ۔

آپ جس لڑکی کے ساتھ کام کرتے ہیں وہ کون ہے؟
سحر دراصل میری بیوی ہے جسے میری وجہ سے کامیابی ملی .

اویس نامی ٹک ٹاکر جو ٣٢١پِلّے  کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اب یہ اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز کی وجہ سے کافی مشہور ہو چکا ہے

 

 

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں