حیدر آباد: جب پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی ائیرپورٹ پہنچی توچاروں طرف بابر بھائی کے نعرے گونج اٹھے، ٹیم کے لئے کافی سیکورٹی انتظامات کیے گئے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بھارتی ائیرپورٹ پہنچتے ہی بھارتی شائقین نے ان کا کھلے دل سے استقبال کیا اور بابر بھائی کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔
انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
حیدر آباد ایئرپورٹ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا مداحوں کوبے چینی سے انتظار تھا جنہوں نے انہیں دیکھتے ہی نعرے لگانا شروع کر دیے۔
قومی ٹیم ایئرپورٹ پہنچی اور انہیں وین پر سوار ہونے سے پہلے سخت سیکیورٹی چیکنگ سے گزرنا پڑا۔ کھلاڑیوں کے قریب آنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں تھی۔
https://twitter.com/xtrracover0/status/1707057422123049342?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1707057422123049342%7Ctwgr%5E73a2f6a827a4517812ce7e428c57c0710db4f04c%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.humnews.pk%2Flatest%2F457837%2F
مبینہ طور پر 20 سے زائد سیکورٹی گاڑیاں ہوائی اڈے پر موجود تھیں، اور کئی چینلز نے پاکستانی ٹیم کے ہندوستان میں داخلے کی لائیو کوریج نشر کی۔