Tuesday, December 3, 2024

نائیجیرین خاتون نے چوڑی وگ بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا

- Advertisement -

نائیجیرین خاتون وگ میکر نے 12 فٹ چوڑی وگ بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔

مغربی افریقہ میں نائیجیرین خاتون جو ایک وگ میکر ہیں انہوں نے 12 فٹ چوڑی وگ بنا کرگنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

نائیجیرین خاتون ہیلن ولیم کی عمر31 سال ہے۔ اس خاتون نے اس سے پہلے 1,152 فٹ اور پانچ انچ کی ہاتھ سے سلی ہوئی سب سے چوڑی ترین وگ بنا کرچوڑی وگ بنانے کا چیلنج کیا تھا۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ہیلن ولیم کے لیے بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنے حالیہ ماسٹر پیس کو بنانے کے لیے پورا ایک مہینہ لگایا اور اسکے لیے انھیں 800 سے زیادہ بالوں کے بنڈلز لینے کی ضرورت پڑی اور پھر ولیم نے کامیابی کے ساتھ 11 فٹ اور 11 انچ چوڑی وگ تیارکرلی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے چند اہم تدابیر

ایک پیشہ ور وگ بنانے والی کے طور پر، ہیلن ولیمز نے کہا کہ اس کا مقصد وِگ کے مزید ریکارڈز کو توڑنا ہے۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ خود کو چیلنج کرنا پسند کرتی ہے کیونکہ یہ اسے نیا علم حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں