Friday, October 4, 2024

حج میں وبائی امراض کی تشخیص کےلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

- Advertisement -

حج سیزن 2024میں بیماریوں کی تشخیص کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال ہوگی۔

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العلی کے مطابق، حج میں جدید ٹیکنالوجی بیماریوں کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے اور ان کا علاج قدیم طریقوں سے زیادہ آسان بناتی ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ڈاکٹر العبد العلی کے مطابق وزارت صحت نے حج سیزن کے دوران بہتر خدمات پیش کرنے کے لیے ضروری منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے اور اس مقصد کے لیے جدید ترین آلات اور لیبارٹریز سے استفادہ کیا جا رہا ہے۔

حجاج کرام کو اعلیٰ ترین طبی نگہداشت کی ضمانت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جون کے وسط میں مون سون بارشوں کا امکان

حجاج کرام کو اعلیٰ ترین طبی نگہداشت کی ضمانت دی گئی ہے۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ حج کی ادائیگی 14 جون بروز جمعہ سے شروع ہو رہی ہے۔ حج کے دوران وبائی امراض کی نشاندہی کے لیے سعودی حکومت جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں