Friday, May 17, 2024

مس یونیورس 2024 کا تاج 60 سالہ خاتون کو دیا گیا

- Advertisement -

ارجنٹائن کی 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا نے مس یونیورس 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے الیجینڈرا ماریسا کو مس یونیورس بیونس آئرس 2024 کی فاتح قرار دیا ہے۔ وہ مقابلہ حسن کی تاریخ کی پہلی خاتون ہیں جن کی عمر 60 سال ہے۔

انگلش میں خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

مئی 2024 میں، الیجینڈرا بیونس آئرس کی نمائندہ کے طور پر مس یونیورس ارجنٹائن کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ میں مقابلہ حسن میں ایک نئی شروعات کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں مزید گرمی کا امکان

ساٹھ سالہ خاتون نے بتایا کہ خواتین کی اقدار اور جسمانی کشش کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ انہوں نے اس نسل کے ترجمان ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، کہ میرے خیال میں ججوں نے میرا اعتماد اور جذبہ دیکھا۔

واضح رہے کہ الیجینڈرا ماریسا جو کہ پیشے کے اعتبار سے مصنف اور وکیل ہیں، انکا تعلق ارجنٹائن کے صوبہ بیونس آئرس کے دارالحکومت لا پلاٹا سے ہے۔

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسی مصنف کے اور مضامین
- Advertisment -

مقبول خبریں